URDU

جسٹس آف پیس سے ملاقات سے پھلے آپ کو کیا جاننا چاھیے اور اپ سے کیا توقع ھے

1اپ سے آپکی باری اور وقت کے تعین کے مطابق ھوگی
2.جن لوگوں کو کاغزات کی تصدیق کرائی ھو ان کے لیے اصل کاغزات لانا لازمی ھے
3. جن لوگوں کو اپنے شناختی کاغذات تصدیق کروانے ھوں انکا بذات خود حاضر ھونا لازمی ھے
4.اگر اصل کاغزات الیکٹرانک فارمیٹ میں ھو تو اسکا آپکی فون یا کمپیوٹر پر دکھانا ضروری ھے
5.عام طور پر دس کاغزات کی ایک وقت میں تصدیق ھو سکتی ھے مگر متعلقہ جسٹس اپنی رائے رکھ سکتے ھیں
6.اپ تمام فارم بھر کر لا سکتے ھیں مگر جسٹس کے سامنے دستخط کرنا لازمی ھے
7.جسٹس سے ملنے سے پہلے اپنے تمام کاغزات ترتیب سے رکھیے۔
8. آپکے شناختی کاغذات ھر تصدیق کیلئے لازمی ھیں۔
ھو سکتا ھے کہ بعض سروسز جسٹس کے اختیار میں نہ ھوں۔
WP2Social Auto Publish Powered By : XYZScripts.com